اسلام و علیکم ہم پاکستانیوں کی قومی زبان اردو ہے لیکن اردو زبان کے ساتھ سوتیلوں کا سا سلوک کیا جارہا ہے، ایسا نصاب تعلیم ترتیب دیا گیا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی نئی نسل اردو سے دور ہوئی جارہی ہے۔۔۔۔۔ اردو زبان کو اِس کا مقام دلوانے کی ہماری معمولی کوششوں میں ہمارا ساتھ دیجیے۔۔۔۔۔۔۔ سچے پاکستانی ہونے کا حق ادا کیجیے۔۔۔۔۔ ہمارا یہ صفحہ لائک کیجیے