حسن کمال شیخ ابن محمد موسیٰ شیخ ، جن کی پیدائش ہندوستان کے سب سے زرخیر علاقہ بہار کے مشہور و معروف سیتا مڑھی ، ناننپور ، بہورار میں ہوئی ، وہی سے ابتدائی تعلیم حاصل کیا اور وہاں سے ان کے والد محترم نے ان کو میراروڈ ممبئی کی سرزمین پر لاکر میراروڈ کی مشہورو معروف دینی ادارہ دارالعلوم عزیزہ میں ان کا داخلہ کرادیا ، حسن کمال نے وہی اعدادیہ سے اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا اور، وہی رہ کر عربی ،ششم تک کی تعلیم حاصل کی ، اپنی تمام یریشانیوں اور مشکلوں کو بلائے طاق رکھتے ہوئےاپنی تعلیم کا سلسلہ برقرار رکھا، پھر وہاں سے دیوبند کا سفر کیا ، لیکن دیوبند میں اس سال داخلہ نہیں ہوا تو وہاں سے تاولی ایک مظفر نگر کا ایک گاؤں ہے جہاں پر مدرسہ حسینہ ہے اس میں داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھی ، اس کے بعد دیوبند میں ہی ایک چھوٹا مدرسہ ہے جس کو آج دنیا دارالعلوم زکریا ؒ کے نام سے جانتی ہے اس میں ہی اپنی تعلیم مکمل کی ، پھر وہاں سے میراروڈ واپس چلاآیا اور روزی روٹی کی تلاش میں جٹ گیا

 حسن کمال شیخ ایک حلیم اور شرمیلی شخص ہے جو نہ جلد کسی کے بات کا برا مانتا ہے اور نہ کیسی کو برے لقب سے 

پکارتا ہے


کمال گرافکس