بلوچ خان مینگل ۔ بلوچستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے دینارزئی مینگل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک مشہور نام ہے اسکا انہونے سوشل میڈیا خاص کر تعلیمی اداروں کے مسائل پر بہت اچھی تحریریں لکھی ہے بہت خوب مسائل کو بذریعہ سوشل میڈیا اجاگر کرتا رہتا ہے ۔ وہ خود پیشے کے لہاز سے ایک سوشل ورکر ہے ۔ آج کل سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں