‏شاعری کی تعریف: کہتے ہیں کہ نشانہ کے بغیر شاعری نہیں ھوتی ۔ شاعری ایک خدا داد صلاحیت ھے ۔ اگر نشانہ کے بغیر شاعری نہیں ھوتی تو خدا داد صلاحیت کو کس زمرہ میں ڈالیں گے ۔ اس خدا داد صلاحیت پر ھمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اللہ کی حمد کا ترانہ الاپنا چاہئے کیونکہ ادب کی اصل روح مفقود ھوتی چلی جارھی ھے ۔ یہی وہ چیز ھے جس کے پیش نظر مولانا الطاف حسین حالی نے نیچرل شاعری کی بنیاد رکھی اور شاعری کی اصل روح کو اجاگر کیا اور علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ اتنا متاثر ھوئے کہ آپ کے مسودہ سے تغ...