سہ ماہی بچے من کے سچے خان پور ۔ بچے من کے سچے کا آغاز 2007 ئ میں معروف ادیب و شاعر اور ماہر تعلیم جناب ایم عبد الواحد افغان نے اس کی بنیاد رکھی ۔ زیر ادارت میں شامل معروف ادیب چھ شعری تھے ۔مجموعوں تھے ۔ بچے من کے سچے ملک بھر کے بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول عام رسالہ ہے ۔ اس میں مختلف مو ضوعات پر مشتمل مواد شامل ہوتا ہے ۔ بچے من کے سچے ملک بھر کے طھول و عرض میں دستیاب ہوتا ہے ۔ بچے من کے سچے کا حال ہی میں شائع ہونے والا خاص نمبر ( استاد نمبر ) حلقہ خاص و عام میں پزیرائی حاصل کر چکا ہے ۔ کے خالق حفیظ شاہد مرحوم