مسیح اللہ بہار کا تغلق باجوڑ ایجنسی تحصیل ماموند سے ہے تاریخ پیدائش 1996 ہے اور پھر 2002

 میں علاقائی سکول میں تعلیم کے میدان میں قدم رکھا 2012 میں میٹرک امتحان سے پاس ہوکر تحصیل خار میں کالج جو این کیا اور پھر کاروبار کے میدان میں قدم رکھا آہستہ آہستہ کاروبار بڑھتا رہا اور اب پہلے نمبر پر ہے