MahiRemo یہ ایک عاشق صاحب کا معشوقانہ نام ہے ۔ان کا اصل نام انواررسول ہے ۔ان کے گھر والے اور ان کے عزیز و اقارب ان کو چاند نام سے بلاتے ہیں ۔

یہ 12 جون 1997 میں نارووال کے نواحی گاؤں کلاس گورایہ میں پیدا ھوے ۔ جبکے وہاں تو ان کے ننیال تھے اور اب یہ اپنے والد محترم کے  آبائی گاؤں جوڑا سیان ضلع گوجرانوالہ میں رہھتے ہیں ۔